होम Strategy Politics ریاست کیکھٹک سماج کو ایس سی کا درجہ دیا جائے

ریاست کیکھٹک سماج کو ایس سی کا درجہ دیا جائے

  ریاست کیکھٹک سماج کو ایس سی کا درجہ دیا جائے


 حاجی عرفات کی اقلیتی امور کے وزیر عباس نقوی سے ملاقات، اقلیتوں کے مسائل پر  تبادلہ خیال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ممبئی: بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر اسٹیٹ مائنا ریٹی کمیشن کے سابق چیئر مین حاجی عرفات نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس دوران عرفات نے   ریاست کے اقلیتوں کے بے شمار مسائل  کوان کے سامنے رکھا اور اس پرتفصیلی بات  کی اور انہیں حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ حاجی عرفات نے خاص طور پر مہاراشٹر میں کھٹک سماج کے مسائل، ان کی پریشانیوں اور چمڑے کے بد تر کاروبار سے مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کو آگاہ کیا۔

 حاجی عرفات نے  چمڑے کے بدتر کاروبار کو مد نظر رکھتے ہوئے  مختار عباس نقوی کو بتایا کہ قربانی کے موقع پر کھالیں مدرسوں میں دیا جاتا ہے تاکہ اس کی آمدنی سے مدرسوں میں زیر تعلیم یتیم بچوں کی کفالت ہوسکے۔ لیکنکھال کی اب کوئی قیمت نہیں رہ گئی ہے۔ چمڑے کی قیمت نہایت کی ہی نچلی سطح پر گر جانے سے جہاں اس کاروبار سے جڑے  کھٹک سماج کے کاروبار بے حد متاثر ہوئے ہیں وہیں دینی مدراس کا بھی بڑا نقصان ہوا ہے۔ حاجی عرفات نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور عباس نقوی سے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی جانب سے چمڑے کی مناسب  ملنی چاہئے تاکہ اس کاروبار سے جڑے ہوئے کھٹک سماج پریشانیوں  سے اوپر اٹھ سکے۔ حاجی عرفات نے حکومت سے   مہاراشٹر میں کھٹک سماج کو ایس سی کا درجہ دینے کا پر زور مطالبہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کرشچن ٹرسٹ(بوائز ہوم) کے دو یتیم بچوں کی موت کا معاملہ اٹھایا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی جانچ  کی جائے نیز قصور واروں کو سخت سے سخت سزا  دے کر متاثرین کا انصاف  دیا جائے۔


 بی جے پی لیڈر حاجی عرفات کی باتوں کو غور سے سننے کے بعد مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے بی جے پی لیڈر  حاجی عرفات کو یقین دلایا کہ اس ضمن میں فوری طورپر حکومت سے بات چیت کی جائے گی  اور ایک لائحہ عمل تیار کرکے مثبت قدم اٹھایا جائے گا۔

कोई जवाब दें

कृपया अपनी टिप्पणी दर्ज करें!
कृपया अपना नाम यहाँ दर्ज करें

Must Read

गहना खरीदी के बहाने दुकानदारों को झांसा देकर चोरी करने वाली महिला गैंग गिरफ्तार,

गहना खरीदी के बहाने दुकानदारों को झांसा देकर चोरी करने वाली महिला गैंग गिरफ्तार, लाइव तश्वीर सीसीटीवी में हुई...

कार्ड क्लोनिंग कर एटीएम से पैसे निकालने वाले गिरोह को किया गिरफ्तार

कार्ड क्लोनिंग कर एटीएम से पैसे निकालने वाले गिरोह को किया गिरफ्तार इस गिरोह का मास्टरमाइंड बैंक मैनेजर था

दूध मिलावट करने वाले आरोपी को किया गिरफ्तार

दूध मिलावट करने वाले आरोपी को किया गिरफ्तार क्राइम ब्रांच और एफडीए ने मिलकर की कारवाई

ऑनलाइन के जरिए ड्रग्स बेचने वालों को ठाणे क्राइम ब्रांच ने पकड़ा और करोड़ो की ड्रग्स बरामद की

ठाणे क्राइम ब्रांच की बड़ी कार्यवाही, 1करोड़ 50लाख की LSD ड्रग्स बरामद, 3 ड्रग्स पेड़लर्स गिरफ्तार।

हथियारों के जखीरा की मुम्बई में किसे की जानी थी डिलेवरी..?

हथियारों के जखीरा की मुम्बई में किसे की जानी थी डिलेवरी MP में हथियार की फैक्ट्री, मुम्बई में डिलेवरी