होम News کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کیلئے شیوسینا نے بی جے پی کو ذمہ...

کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کیلئے
 شیوسینا نے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا

  کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کیلئے
 شیوسینا نے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا

 
 ممبئی: آج شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار ’سامنا’کے ذریعے بی جے پی پر زبردست انداز میں تنقید کی اور کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات  کے پیچھے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ شیوسینا نے کہاکہ اپوزیشن مسلسل  حکومت سے الگ الگ چیزوں کو کھولنے کا مطالبہ کررہی ہے  اور ایسا نہ کرنے پر احتجاج کی دھمکی دے رہی ہے جس کا خمیازہ ریاست کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
 شیوسینا  نے اپنے اخبار سامنا کے ذریعے کہاکہ کچھ ضلعوں میں لاک ڈاؤن لگانا پر سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ او ر نائب وزیر اعلیٰ مسلسل لوگوں سے یہ اپیل کررہے ہیں کہ اگر احتیاط سے کام نہیں لیاگیا تو اس صورت میں لاک  ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شیوسینا نے اپوزیشن لیڈر دیویندر فڈ نویس اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ریاستی اپوزیشن لیڈر عوامی پروگرام میں بغیر ماسک کے گھومتے ہیں۔ وہعوام کو کس سمت لے جارہے ہیں؟ مرکزی وزیر داخلہ پر حملہ کرتے ہوئے شیوسینا نے کہاکہ بی جے پی کو  پچھم بنگال جیتنا ہے، ٹھیک ہے مگر وزیر داخلہ عوامی پروگرام میں اپنے حامیوں  کے ساتھ بغیر ماسک کے نظر آتے ہیں، یا پھر ماسک ناک کے نیچے کرکے ممتا بنرجی پر حملہ کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں کوونا نے ان پر حملہ کردیا تو کیا ہوگا؟ ہمیں ان کی صحت کی فکر ہے، اس لئے کہتے ہیں کہ ماسک ہی ویکسین ہے یہ لوگ بھول گئے ہیں۔
  ٹھاکرے سرکارپر بی جے پی کا حملہ
 بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج کوٹک نے شیوسینا پر جوابی حملہ کیا اور کہاکہ ناکام سرکار کورونا کے معاملے میں  اپوزیشن کوصلاح نہ دے اور نہ ہی تنقید کرے اور نہ ہی اس معاملے میں سیاست کرے۔ کورونا کی روک تھام کیلئے  ٹھوس اقدام کرے۔  بی جے پی لیڈر نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات پر تشویش کا اظہارکیا۔

कोई जवाब दें

कृपया अपनी टिप्पणी दर्ज करें!
कृपया अपना नाम यहाँ दर्ज करें

Must Read

ठाणे में 44 किलो गांजा बरामद किया गया

ठाणे के कोपरी पुलिस स्टेशन ने बीती रात शाश्त्री नगर बस स्टॉप के पास 44किलो 364 ग्राम गांजा बरामद किया,पकड़े गए गांजे...

कुत्ते को डंडे से पीट-पीट कर उतारा मौत के घाट – 2लोगो के खिलाफ मामला दर्ज।

कुत्ते को डंडे से पीट-पीट कर उतारा मौत के घाट 2लोगो के खिलाफ मामला दर्ज।

कांग्रेस प्रवक्ता राजू वाघमारे के भाई सुनीत वाघमारे के खिलाफ बलात्कार का मामला दर्ज

कांग्रेस प्रवक्ता राजू वाघमारे के भाई सुनीत वाघमारे के खिलाफ बलात्कार का मामला दर्ज मुंबई : कांग्रेस के महाराष्ट्र...

कनाडा में तिरंगा और मेपल कार रैली के जरिये दिया गया एकता और भाई चारे का संदेश

कनाडा में तिरंगा और मेपल कार रैली के जरिये दिया गया एकता और भाई चारे का संदेश सात समुंदर...

वरली इलाके के योयूनियन डिस्को पब के खिलाफ होगी FIR

वरली इलाके के योयूनियन डिस्को पब के खिलाफ होगी FIR मुंबई: वरली इलाक़े के...